In this post, we give images sms and text of Allah Poetry in Urdu when we find more we update the post with Urdu Shayari on Allah (2023) Updated best Allah Poetry Whatsapp Sms & lines Text for all [2023] we mention and also Allah poetry in urdu text with images.
Is post me Allah poetry in urdu me images digaey ha islamic poetry in urdu on Allah, share this post with others
بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
مشکل وقت پر صبر کرنا اور بہتر وقت پر شکر کرنا یہ مومن کی پہچان ہے
آج انسان پریشان ہے
کیونکہ اس کے پاس
ہر چیز کے لیے وقت ہوتا ہے
سوائے نماز پڑھنے کے
زندگی میں وہ لوگ ہمیشہ پر سکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ ان نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انہیں پروردگار عالم نے عطا کی ہیں
غلط پاسورڈ سے تو موبائل بھی نہیں کھلتا
تو غلط اعمال سے جنت کے دروازے کیسے کھلیں گے
جو آنسو اللّٰہ پاک کی آغوش میں بہائے جائیں
اللّٰہ ان کا بھرم کبھی نہیں ٹوٹنے دیتا
مسجد میں ہی کیوں ڈھونڈھتے ہو خدا کو
وہ تو وہاں بھی موجود ہے جہاں تم گناہ کرتے ہو
انسان کا دل توڑنے والا شخص
اللّٰہ کی تلاش نہیں کر سکتا
مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا دیتی ہے
لیکن نماز مصروف زندگی کو بھی آسان بنا دیتی ہے
تم اللہ کے آگے جھکو
اللہ تم کو کسی اور کے آگے جھوکنے نہیں دے گا
تیری قسمت کا لکھا تجھ سے کوئی نہیں لے سکتا
اگر بھروسہ ہے رب پر تو تجھے وہ بھی مل جائے گا جو تیرا ہو نہیں سکتا
0 Comments