In this post, we give images sms and text of Happy New Year 2023 when we find more we update the post with happy new year poetry Updated best happy new year quotes Whatsapp Sms & lines Text for all [2023] we mention and also happy new year poetry in urdu with images & text
Is post me text and images ke sath happy new year ki poetry quotes share kiye gaey ha
زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے
شامیں کٹتی نہیں سال گزر جاتے ہیں
لوگ دیکھ رہے ہیں سال کا بدلنا
میں نے سال بھر لوگوں کو بدلتے دیکھا
خدا کرے اس جاتے سال کے ساتھ
آپ کی زندگی کے سارے غم بھی چلے جائیں
الٰہی آمین یارب العالمین
صرف سال ہی نیا ہے
غم آج بھی وہی پرانے ہیں
یہ سال بھی گزشتہ سالوں جیسے ہی گزر گیا
سب کچھ لے گیا اور صرف یادیں چھوڑ گیا
آلو سڑے سڑے ٹماٹر سڑے سڑے
نیا سال مبارک ہو آپ کو رضائی میں پڑے پڑے
خوشیوں سے خدا دامنِ امید کو بھر دے
احباب تمہیں دل سے نیا سال مبارک
پھر نیا سال نئی صبح نئی امیدیں
اے خدا خیر کی خبروں کے اجالے رکھنا
بہت ہی رنگین یہ سال گزرا سب نے اپنے اپنے رنگ دیکھائے
ہر سال ہی آتا ہے نیا سال کچھ امیدیں لے کر پر وہ نہیں آتے جو برسوں چھوڑ جاتے ہیں کسی کی نیندیں لے کر
پھر نیا سال نئی صبح نئی امیدیں
اے خدا خیر کی خبروں کے اجالے رکھنا
سال کے آخری دن کی آخری بارش کچھ پرانے زخموں کو دھو رہی ہے شاہد کے نیے سال کو موسم کا بھروسہ نہیں
ہر سال ہی آتا ہے نیا سال کچھ امیدیں لے کر پر وہ نہیں آتے جو برسوں چھوڑ جاتے ہیں کسی کی نیندیں لے کر
0 Comments