Love Poetry 2023 - Mohabbat Poetry in Urdu
In this post, we give images sms and text of Love Poetry when we find more we update the post with love poetry 2023 Updated best Mohabbat Poetry in Urdu & lines Text for all [2023] we mention and also text with images.
Is post me hum images denge love poetry 2023 updated hongi is mohabbat poetry in urdu post ko zyada se zyada share kre is post me text bhi honge.
اپنی سانسوں کے دامن میں چھپا لو مجھ کو
تیری روح میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے
آپ کسی سے محبت تو کر سکتے ہیں لیکن
کسی کو زبردستی خود سے محبت نہیں کروا سکتے
محبت کی راہوں میں چلنا سنبھل کر
یہاں جو بھی آیا ہے گیا ہاتھ مل کر
محبت کی کلیاں کھیلے گی ضرور
رہی زندگی تو ملیں گے ضرور
مانا کہ محبت میں نمائش نہیں ہوتی
پر دل کی بات کہنے میں برائی نہیں ہوتی
محبت کرنی ہو تو قدر کرنے والوں سے کرنا
کیونکہ
محبت بے قدروں کے بس کی بات نہیں
کبھی جو مصروف لمحوں میں اچانک سے دل جو دھڑکے
تو سمجھ لینا محبت کا اشارہ ہے تمھیں ہم نے پکارا ہے
میرے حق میں خوشیوں کی دعا کرتے ہو
تم خود میرے کیوں نہیں ہو جاتے
اس کو پانے کا کہاں سوچا تھا
اچھا لگتا تھا سو محبت کر لی
کسی نے غریب سمجھ کر ہمیں چھوڑ دیا کہ
ہم محبت کے سوا اور کیا دے گے
0 Comments