Eid UL Adha 2023 Poetry

In this post we share with Eid UL Adha 2023 Poetry in Urdu.

Here is Eid UL Adha 2023 Poetry.


اب تو چلے آٶ کہ عید آ رہی ہے یہ آنکھیں تمہیں دیکھنے کو ترس رہی ہیں


منڈی میں بےعیب جانور ڈھونڈتے وقت 

اپنی بےعیب کمائی کا بھی خیال رکھیں 


آنکھ جب تم کو ہی نہ پاۓ گئی 
عید کیسے منائی جاۓ گئی اے ماں





عید میں ایک دوسرے کی خوشی
 پر پانی مت پھیرو اور غریب
پڑوسی کا خاص خیال رکھو
 اور ان کو اپنی خوشیوں میں شامل کرو





کتنی مستانہ سی تھی عید مرے بچپن کی
اب خیالوں میں بھی لاتا ہوں تو کھو جاتی ہے 



اس عید پر بھی ہم ساتھ نہیں 
بڑی بات ہے مگر کوئی بات نہیں

Post a Comment

0 Comments